ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا حتمی فیصلہ

راولپنڈی (دھرتی نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے مشاورت کے بعد ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے اپنی پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیش کش پر (ق) لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں