متیال میرہ ، اراضی کے تنازع پر معلم مسعود حنیف پر تشدد

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز)متیال میرہ سے تعلق رکھنے والے ایک مدرس مسعود حنیف کو مبینہ طور پر عمران جنت نامی نوجوان نے حملہ کرکے زخمی کردیا ، اس واقعہ کی رپورٹ تھانہ راولاکوٹ میں درج کر دی گئی ہے ، مسعود حنیف کا اظہار ہے کہ وہ اپنے بچوں کو لیکر سکول جارہا تھا کہ عمران جنت نے مجھ پر حملہ کردیا، عمران جنت ہماری زمین پر جبری قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے خلاف ہم نے پولیس کو درخواست دی اور اس کے تین سہولت کار گرفتار ہوئے جن سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئیں ، اس کے بعد وہ مسلسل ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا ،a

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں