میونسپل کاپوریش راولاکوٹ،غیر حتمی نتائج آنا شروع

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے،میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ میں اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق دو نشستوں پر جے کے پی پی ،ایک پر پی ٹی آئی،ایک پر پی پی اور ایک پر ن لیگ کامیاب ہو گئی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں