وزیر اعلٰٰی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت مکمل،فیصلہ ساڑھے سات بجےسنایا جائے گا

اسلام آباد(دھرتی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعلٰٰی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت مکمل کر لی ہے اور اس کیس کا فیصلہ آج ہی ساڑھے سات بجے فیصلہ سنانے کا اعلان کیا گیا تھا،قبل ازیں اپوزیشن نے اس کیس سے متعلق فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا.عدالت نے اب فیصلہ یہ دینا ہے کہ حمزہ شہباز ہی وزیر اعلیٰ رہیں گے یا پرویز الہیٰ نیا وزیر اعلٰیٰ ہوں گے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں