ٹاؤن کمیٹی کھائی گلہ، برابر ووٹوں کا فیصلہ ٹاس کے ذریعے، عبدالمجیدکامیاب قرار

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) ٹاؤن کمیٹی کھائی گلہ میں جے کے پی پی اور پی پی پی کے امیدواران کے مابین برابر ووٹوں کا فیصلہ ٹاس کے ذریعے کیا گیا جس کے مطابق جے کے پی پی کے امیدوار عبدالمجید خان کامیاب قرار پائے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹاؤن کمیٹی کھائی گلہ کی وارڈ نمبر ایک میں دونوں امیدواران کے ووٹوں کی تعداد برابر یعنی 208تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں