پولنگ کا وقت ختم،ٹاون کمیٹی عباسپور وارڈ ا سے پی ٹی آٰ ئی کامیاب

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز) آزاد کشمیر میں طویل مدت کے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا عمل ختم ہون گیا ے۔ جو پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے اس کے مطابق ٹاؤن کمیٹی عباسپور وارڈ نمبر 3 ٹھولانگڑ تحصیل عباسپور سےچوہدری اسرار الحق (مسلم لیگ ن) نے112 کامیاب لیے ہیں۔طاہر یونس (پاکستان پیپلز پارٹی) نے61 اورمحمد نوید خان (پاکستان تحریک انصاف) نے130 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے؛

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں