کشمیر پریمئیر لیگ فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (دھرتی نیوز) کے پی ایل فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ایم او یو دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی،: راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز مل کر کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کریں گے راولا کوٹ ہاکس کے چیرمین جان ولی شاہین نے ایم او یو پر دستخط کیے۔مسلم ہیڈز کے ڈائریکٹر گلوبل آپریشنز راجہ ارسلان نصرت بھی موجود تھے جان ولی شاہین،چیرمین راولاکوٹ ہاکس نے کہا کہ مسلم ہینڈز کے ساتھ مل کر کشمیر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں