چئیر مین پی ڈی اے نے استعفیٰ دے دیا

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)چئیر مین پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) ارشد نیازی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ اس بات کا اعلان انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے استعفیٰ دینے کی متعدد وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم پر بھی سنگین الزامات عائد کیے اور اپنا استعفیٰ سیکرٹری پی پی ایچ کو بھیج دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں