پاکستان کے ساتھ رشتے کو ہمیشہ مقدم رکھا،وزیراعظم آزادکشمیر کا یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام

مظفرآباد(دھرتی نیوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج سیز فائرلائن کے دونوں جانب کشمیری الحاق پاکستان منارہے ہیں۔کشمیر ..مزید پڑھیں