آزادکشمیرکی 27 رکنی کابینہ نے حلف آٹھا لیا

مظفرآباد(دھرتی نیوز )آزادکشمیر کی 27 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حلف لیا ۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اور چوہدری محمد یاسین بھی موجود ہیں۔ وزراء کو محکمے بعد میں الاٹ کیے جائیں گے۔ آزادکشمیر میں پونچھ واحد ضلع ہے جہاں صرف ایک وزیر ہے جبکہ باقی سب اپوزیشن میں رہیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں