ہمارے بارے میں

روزنامہ کشمیر دھرتی اور کے ڈی یو ٹیوب چینل ”کشمیر کمیونیکیشنزپرائیویٹ لمیٹیڈ“ کے ملکیتی ادارے ہیں۔ہم غیر نصابی کتابوں کی اشاعت،ایونٹ منیجمنٹ،تشہری مہم بھی چلاتے ہیں،ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والامواد کمپنی کی ملکیت ہے لہذا ہماری اجازت کے بغیر اسے نقل نہیں کیا جا سکتا۔روزنامہ کشمیر دھرتی جو پہلے ”روزنامہ دھرتی“ کے نام سے منسوب تھا سال 2010 سے شائع ہورہا ہے جو بوجوہ 2020 میں روزنامہ کشمیر دھرتی کے نام سے منسوب ہوا ہے۔روز نامہ کشمیر دھرتی میں مقامی،ملکی اور بین الاقوامی خبریں اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ اخبار کا آن لائن ایڈیشن انتہائی مقبول ہے۔ادارہ