راولاکوٹ۔۔۔موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گی، 03 نوجوان زخمی

راولاکوٹ (دھرتی نیوز ) راولاکوٹ بنگ روڈ سے منسلک ھاؤسنگ سکیم کے قریب ایک موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی جس سے موٹر سائیکل سوار تین افراد زخمی ہو گے۔ زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ راولاکوٹ پہنچایا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔زخمیوں میں عبدالحمید۔ عبدالرؤف اور شفیع اللہ شامل ہیں ۔تینوں زخمیوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں