شدید بارش ،02 فروری کو راولاکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے بند

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) ڈپٹی کمشنر پونچھ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق کل تمام تعلیمی ادارہ جات (شعبہ سکولز )بارش اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے مکمل بند رہیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں