پہلاغیرسرکار ی مکمل نتیجہ، پی پی پی کے مراد علی شاہ کامیاب ہو گے

کراچی (دھرتی نیوز)پاکستان میں جمعرات کو ہونے والے انتخابات کا پہلا ضابطہ غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے۔جامشورہ سے پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ 67513 ووٹ لے کر کامیاب ہو گے ہیں۔مراد علی شاہ سابق وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔اس حلقے میں دوسرے نمبر پر جی ڈی اے کے امیدوار رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں