ہجیرہ، ہائی ایس حادثے کا شکار، 04 افراد جاں بحق 17زخمی

ہجیرہ (دھرتی نیوز)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر واقع شہر دواراندی کے قریب ہی جھنڈا والے موڑ پر ایک ہائی ایس حادثے کا شکار ہو گئی ۔جس سے04افراد جاں بحق 17 زخمی ہو گے زخمیوں کو ہجیرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ یہ ہائی ایس اپر گھمیر سے ہجیرہ جا رہی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں