پی پی پی کے رہنما ء چوہدری رب نواز طاھر نے اسلام قبول کر لیا

راولاکوٹ( دھرتی نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مالیات چوہدری رب نواز طاھر قادیانیت کا مذھب ترک کر کے دائرہ اسلام میں داخل ہو گیے ۔سوشل میڈیا پر جاری ایک رپورٹ کے مطابق وہ 9 محرم الحرام کو حضرت پیر صاحبزادہ زاہد سلطانی سجادہ نشین دربار عالیہ گلہار شریف کے ھاتھ پر باقاعدہ بیعیت کر کے دائرہ اسلام میں داخل ہوے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں