شدید بارش ،02 فروری کو راولاکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے بند شیئر کریں Abid Siddique 0 تبصرے 126 مناظر راولاکوٹ (دھرتی نیوز) ڈپٹی کمشنر پونچھ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق کل تمام تعلیمی ادارہ جات (شعبہ سکولز )بارش اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے مکمل بند رہیں گے ۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes