سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ پتن شیر خان کی زیر نگرانی آزادی پروگرام کا انعقاد

پتن شیر خان (دھرتی نیوز)سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ پتن شیر خان کی زیر نگرانی آزادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر توقیر گیلانی اورطاہرہ توقیر نے بھی شرکت کی .پتن شیر خان آمد پر ان کاتاریخی استقبال کیا گیا۔پروگرام میں کشمیر کی تقسم اور صوبہ بنانے کی پالسی اور سازش پر عزم کیا گیاکہ جب ہم عزم کردیں تواپنی غیرت کی خاطر ہر قربانی سے گریز نہیں کرتے. 1947 اور۔ 1832 کی تاریخ کو کبھی نہیں بولاہیں گے ۔ کشمیر کا سودہ قبضہ ہر گز قبول نہیں ۔ تحریک کو مزید تیز کرنے کی پالیسی کواپنانے کا عزم کیا گیا۔ اس موقع پر متعدد نوجوانوں نے دیگر غیر ریاستی جماعتوں سے مستعفی ہو کر لبریشن فرنٹ میں‌شمولیت اختیار کی۔مقررین نے کہا تقسیم کشمیر پر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ اس موقع پر ڈاکٹر توقیر زونل صدر،طاہرہ توقیر،سردار ارشد رہنما ن لیگ ، سردار حفاظت رہنما پی پی، ظفر شمیم رہنما پی پی، چوھدری شکیل،سردار ساجد ایڈووکیٹ ، عابد راجوری، شیخ رمضان ،عظیم مغل، مولانا مدثر، شیر باز خان،سردار منصور اسلم ، انور ناز، عنصر حسین ، ارسلان ۔ عاصم ،امراز ممتاز،دانیال، ہارون حسین، سماجی رہنما سردار کبیر الطاف،ثاقب گوھر،سٹوڈنٹ فیڈریشن کے رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں