آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی تنظیم سازی کے لیے کنویئنر نامزد

اسلام اباد (دھرتی نیوز )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی نے جماعت کی تنظیم سازی کیلئے تینوں ڈویژن کیلئے کنوینئر اور ڈپٹی کنوینر کا اعلان کردیا ۔میرپور ڈویژن کیلئے چودھری ظفر انور کنوئینرجبکہ ممبر اسمبلی رفیق نیئر ڈپٹی کنویئنر ،مظفرآباد ڈویژن کیلئے میر عتیق کنوینئرجبکہ زیشان حیدر ڈپٹی کنویئنر اور پونچھ کیلئے سردار نئیر ایوب کنویئنر جبکہ راجہ شجاعت خان ڈپٹی کنویئنر نامزد کیے گے ہیں،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں