توشہ خانہ کیس،عمران خان 10 سال کے لیے ناہل قرار

اسلام اباد (دھرتی نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے 14،14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال کے لیے نااہل بھی کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں