جامعہ پونچھ میں پرندوں کی نمائشیں 18ستمبر کو ہو گی

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) جامعہ پونچھ کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے شعبہ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن کے طلبہ نے 28 ستمبر کو دن 11 بجے سے 02 بجے تک یونیورسٹی کیمپس میں پرندوں کے شو (Kashmir brid show )کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پرندوں کی انٹری فیس 300 روپے رکھی گئی ہے۔ اس دوران پرندوں کو ویکسین لگائی جائے گی اور چک آپ کے بعد ادویات بھی دی جائینگی۔ اس موقع پر خوبصورت پرندوں کے مالکان کو انعامات بھی دئیے جائیں گے ۔طلباء کی طرف سے ایسے لوگوں کو جنہوں نے گھروں میں پرندے پال رکھے ہیں شو میں آنے کی دعوت دی گئی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں