داتوٹ۔۔۔ مسافر گاڑی حادثے کا شکار ،ایک جان بحق، متعدد زخمی

داتوٹ(دھرتی نیوز ) داتوٹ کے قریب ایک ہائی ایس حادثے کا شکار ہو گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ڈرائیور بحق ہو گیا جبکہ دیگر مسافر زخمی ہو گے جنہیں سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں