راولاکوٹ، مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص قتل

راولاکوٹ(دھرتی نیوز ) جمعہ کی صبح بعض نامعلوم افراد نے جمعہ کی صبح نماز فجر کے وقت مسجد مرکز القدس کی پہلی صف میں کھڑے ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا۔مسمی ریاض ولد محمد اعظم سکنہ ڈاک خانہ گہار جمالپور اکہار تحصیل ضلع کوٹلی سے تعلق ہے۔مستقل پتہ ماجر کیمپ ڈاک خانہ بل ڈماس کوٹلی سوٸلناں تحصیل چڑھوٸی ضلع کوٹلی ہے۔ نعش پوسمار ٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی گئی۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں