راولاکوٹ ، تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) راولاکوٹ سے 30 کلومیٹر دور ٹائیں ڈھلکوٹ پل کے قریب تین گاڑیاں جن میں میں دو مسافر گاڑیاں شامل ہیں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حادثے کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں