راولاکوٹ ، نیپ کے مرکزی صدر لیاقت حیات سمیت دو درجن کارکنان گرفتار

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) راولاکوٹ پولیس نے جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے متعدد رہنماوں لیاقت حیات، زولفقار عارف ، ناصر جاوید شاہد شارف سمیت دو درجن سے زیاد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔عوامی نیشنل پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیم این۔ایس۔ایف کے کارکنان 5جو لائی کو مظفر آباد دھرنا کے لیے راونہ ہو رہےتھے کہ پولیس نے کالج گیٹ کے قریب ان رہنماوں اور کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں