راولاکوٹ کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دو افراد زخمی

راولاکوٹ(دھرتی نیوز )گوجرانوالہ سے راولاکوٹ آنے والی سیاحوں کی ایک نجی کار شاہراہ غازی ملت پر میدان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس سے دو افراد زخمی ہو گے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کے نام میاں عمران حافظ سعد سکنہ گوجرانوالہ بتائے گے ہیں۔ حادثے کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں