سابق سیکرٹری حکومت ڈاکٹر محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کوٹلی (دھرتی نیوز ) سابق سیکرتری آزاد حکومت و مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالسن راجہ ایک ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے۔ وہ مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کے لاہور جلسہ میں گے تھے کہ واپسی پر کوٹلی جاتے ہوئےاسلام گڑھ کی حدود میں ان کی گاری حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر مجمود الحسن راجہ مسلم لیگ ن یوتھ کے نوجوان رہنما فاتح محمود اور کامل محمود کے والد تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں