سردار شمیم انجم عزیز کو پروگرامر بی۔17 ترقیاب

مظفرآباد(پی آی ڈی) محکمہ اطلاعات میں پروگرامر کی ترقیابی۔ ایڈورٹایزنگ آفیسر سردار شمیم انجم عزیز کو پروگرامر بی۔17 ترقیاب کر دیا گیا۔ سیکرٹریٹ اطلاعات سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری۔ سردار شمیم بی ایس کمپیوٹر ساینسز ڈگری ہولڈر ہیں اور ایم ایس سی ماس کیمونیکیشن کے فاینل سمسٹر میں زیر تعلیم ہیں۔ انکے پاس سافٹ ویر ڈیلپمنٹ کا 7 سالہ تجربہ ہے اور وہ کی سرکاری ونجی ادروں کی ویب سایٹس ڈویلپ کر چکے ہیں۔ جبکہ محکمہ اطلاعات میں وہ سات سال سے بطور ایڈورٹایزنگ آفیسر کام کر رہے ہیں۔ موصوف انتہای قابل اور پروفیشنل آفیسر ہیں جنکی ترقیابی سے محکمہ اطلاعات کی ورکنگ میں مزید بہتری آی گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں