سردار فاروق ابرہیم خان انتقال کر گے

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے بانی صدر سردار محمد ابرہیم خان کے فرزند ،سابق ممبر اسمبلی سردار خالد ابرہیم خان (مرحوم) کے بھائی اور ممبر قومی اسمبلی محترمہ نورین فاروق کے شوہر سردار فاروق ابرہیم علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کر گے ۔ وہ پی آئی اے میں طویل عرصہ خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کی زندگی بسر کر رہے تھے اور اسلام آباد میں ہی مقیم تھے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے وہ ایک عارضہ میں مبتلا تھے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات انتقال کر گے۔ ان کی نماز جنازہ جمعرات کو ادا کی جائے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں