مظفرآباد، لاکھوں روپے مالیت کی جڑی ہوئی ضبط

مظفرآباد(دھرتی نیوز ) محکمہ جنگلات جہلم ویلی کی ایک ٹیم نے مہتمم جنگلات غلام مجتبی اعوان کی سربراہی میں ہفتے کی صبح 4 بجے امبور چک پوسٹ پر جڑی بوٹی سے بھری ایک گاڑی ٹوٹا جیپ RIP 5178 پکڑ لی جس میں 28 توڑا جات جڑی بوٹی لدی ہوئی تھی۔یہ جڑی بوٹی گاڑی پر لوڈ سکریب میں چھپاٸی گی تھی جسے پاکستان سمگل کیا جانا تھا۔اب اسے ضبط کر کے جنگلات کے مرکزی دفتر شفٹ کر دیا ہے۔ابتدائی تخمینہ کے مطابق اس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں