نصیرآباد، پرائیویٹ گاڑی حادثے کا شکار، 04 افراد جاں بحق، 02 زخمی

نصیرآباد ( دھرتی نیوز ) مظفرآباد سے نیلم جانے والی شاہراہ پر پٹہکہ نصیرآباد چھون کے مقام پر ہفت اور اتوار کی درمیانی شب ایک آلٹو گاڑی جو مظفرآباد سی أیم ایچ سےایک مریض جس کا اپریشن ہوا تھا ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعدواپس گھر لے جائے جارہے تھے کہ گاڑی اچانک گہری کھاءی میں جا گری جس سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔گاڑی میں کل 5 افراد سہوار تھے جن میں 3 مرد اور 2 عورت شامل تھیں۔1122 ریسکیوکے مطابق ایک عورت کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کردیا ہے جبکے 4 افراد کی نعشیں نکالی جا رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں