وزیراعظم کا دورہ راولاکوٹ، جائزہ اجلاس منعقد، اہم فیصلے

راولاکوٹ(دھرتی نیوز ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت راولاکوٹ کو آفیسر کلب ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولاکوٹ میں ضلعی و ڈویژنل انتظامی آفیسران کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں جملہ محکمہ جات کے آفیسران نے شرکت کی اور اپنے اپنے محکمہ جات سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے محکمہ شاہرات کے آفیسران پر برہمی کا اظہار کیا اور ڈویژن کی تمام شاہرات کی فوری مرمتی کے احکامات دیئے۔ متعدد دیکر فیصلہ جات بھی کیے گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں