پارٹی امیدواروں کو نامزد کرنے کی تاریخ میں توسیع

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری الیکشن کمیشن (ترجمان) کی طرف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز جس میں سیاسی جماعتوں کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ اپنے اپنے امیدوار کی نامزدگی کی نسبت ثبوت جمع کروانا چاہتے ہیں تو یکم فروری 2023تک اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا سکتے ہیں۔ اس تاریخ میں 03فروری 2023سہ پہر 3:00بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں