پلندری ..اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ 08 جون کو ہو گا

راولاکوٹ(دھرتی نیوز)اسپورٹس بورڈ آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام پونچھ ڈویژن (پونچھ، باغ، سدھنوتی، حویلی) والی بال ٹورنامنٹ 2023، 8 جون 2023 کو پلندری اسپورٹس سٹیڈیم میں ،معقد ہو گا.والی بال ایسوسی ایشن صدر ڈسٹرکٹ پونچھ سردار شاہد خان نےڈسٹرکٹ پونچھ والی بال کے اسکوارڈ کا اعلان کر دیا جس کے مطابق اسکوڈ میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہوں گے.احسان حمید المعروف گورا(دھمنی) .محسن افتخار المعروف موسو(سون ٹوپہ) ، اسد بشیر المعروف کھوسہ (بھاگیانہ) ،عمر ذوالفقار(سون ٹوپہ)،
عبدالباسط المعروف فوجی(پاکگلی)، امان اللہ (دھمنی)، شازیب بالو (بنجوسہ)، شازیب آزاد(جنڈالی)، عمار خان (بنجوسہ)، احسان طفر (ترنوٹی)، راقب حسین (ہورنہ میرہ)،سمیعان (شوکت آباد)، طیب (رہاڑہ)،دانیال (داتوٹ)،حوالدار افراز (اکھوڑبن) شامل ہیں.
بین الاقوامی رولز اینڈ ریگولیشنز کے مطابق ٹورنامنٹ Rotation سسٹم کے تحت کھلایا جائے گا .جملہ کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ
تمام تر کھلاڑی اپنی پریکٹس جاری رکھیں اور اپنے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی درج ذیل اس نمبر پر 4113556 0313 پر ویٹس ایپ کریں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں