پلندری ۔۔۔ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

آزاد پتن (دھرتی نیوز) جموں کشمیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع سدھنوتی کے سیکرٹری اطلاعات ارباب برکت جمعرات کو ایک روڑ حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کا تعلق پلندری پتن شیر خان سے تھا۔ارباب برکت جمعرات کی صبح راولپنڈی سے پلندری میں پی ایس ایف کے کنونشن میں شرکت کے لیے جا رہے تھے جہاں کی گاڑی سواہ کراس کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس سے جاں بحق ہو گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں