پولنگ کا وقت ختم،گنتی کچھ دیر میں شروع

اسلام اآباد (دھرتی نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے شام پانچ بجے تک کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ہے۔ تاہم جو لوگ پولنگ سٹیشنز کے اندر موجود ہیں وہ ووٹ ڈال سکیں گے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پانچ بجے پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دیے جائیں گے اور مقررہ وقت کی معیاد نہیں بڑھائی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں