پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 98 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 17 پیسے تک کمی ہوسکتی ہے، اس کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں