کوٹلی،پاک آرمی نے لاپتہ ڈراہور کی نعش گہرے پانی سے تلاش کر لی

کوٹلی (دھرتی نیوز)چند دن قبل ڈڈیال سے کوٹلی آنے والی مال بردار گاڑی جو رحمان پل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی تھی کے لاپتہ ہونے والے ڈراہور کو چار دن پاک آرمی کی فورس ایس ایس جی نے کمال مہارت کے ساتھ تلاش کر لیا۔قبل ازیں ورثاء نے ناامیدی ظاہر کی تھی کہ اب ڈیڈ باڈی نہیں مل سکے گی۔حکومت آزاد کشمیر نے پاک آرمی کو درخواست کی تھی کہ وہ اس حوالے سے ہمارے مدد کرے جس کے بعد پاک آرمی کے خصوصی دستے نے ڈیم کے گہرے پانے سے ڈیڈ باڈی کو تلاش کر کے باہر نکالا،یہ ایک مشکل ترین سرچ آپریشن تھا جو جمعہ کو کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں